Expressions of A New Approach To The Arabic Grammar's Preface Aurang Zeb Azmi

Though I love her, I don't like her attitude. اگرچہ مجھے اس سے محبت ہے، (لیکن) اس کا ایٹی ٹیوڈ مجھے پسند نہیں ہے. Arabic has, for a long time, been a language of trade. عربی (زبان) طویل عرصے سے تجارت کی زبان رہی ہے. He is not learning Arabic for the purpose of earning money. وہ پیسہ کمانے کے مقصد سے عربی نہیں سیکھ رہا ہے. He is learning Arabic only for the sake of his father's happiness. وہ عربی فقط اپنے والد کی خوشی کی خاطر سیکھ رہا ہے. That's the reason that I don't like him. یہی وجہ ہے کہ میں اسے پسند نہیں کرتا. He doesn't have sound knowledge. اس کے پاس پختہ علم نہیں ہے. She commits such blunders which can not be ignored. وہ اس طرح کی غلطیاں کرتی ہے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے. For this very reason, I don't meet him. صرف اسی وجہ سے میں اس سے نہیں ملتا ہوں. I did it, hoping that you would like it. میں نے یہ امید کرتے ہوئے یہ کیا کہ آپ اسے پسند کریں گے. I want to gain sound knowledge of Arabic language. میں عربی زبان کا پختہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں. A ...