المشاركات

عرض الرسائل ذات التصنيف كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:48)

صورة
ما الذي تفعله هنا؟ تم یہاں کیا کر رہے ہو؟ لا ترفعوا أعينكم عنه أبدا.  اس سے اپنی نگاہ بالکل بھی نہیں ہٹانا. سأجعلك وجبة للكلاب. میں تمہیں کتوں کی خوراک بنا دوں گا. لا يشبهني زيد. زید میری طرح نہیں ہے.  ما الذي أستطيع فعله؟ میں کیا کر سکتا ہوں؟ أنتظر ذلك اليوم بفارغ الصبر. میں بے صبری سے اس دن کا انتظار کر رہا ہوں. ألست أنت من قال لي؟ ألست أنت من قلت لي؟ کیا تم نے مجھ سے نہیں کہا تھا؟ هذه الصفات لا تَنقُصك أبدا.  آپ کے اندر ان صفات کی کمی بالکل بھی نہیں ہے. سؤالك هذا يدل على أنك لا تزال قلقا.  تمہارے اس سوال سے پتہ چل رہا ہے کہ تم ابھی بھی پریشان ہو. أتى زيد متنكرا.  زید بھیس بدل کر آیا. لن تذهب جهوده عبثا.  اس کی کوششیں بے کار ہرگز نہیں جائیں گی. قراري هذا قطعي. میرا یہ فیصلہ قطعی ہے. أنا من الذين يُعتمد عليهم. میں بھروسہ مند لوگوں میں سے ہوں. لا تجلبني إلى طرفك. مجھے اپنی طرف مت کھینچو. هناك أمر ما يحزنك. کچھ ہے جو تمہیں غمزدہ کر رہا ہے. لا أدري إن كان هذا صحيحا أم لا. مجھے نہیں پتہ یہ صحیح ہے یا نہیں. وجهه يشع نورا.  اس کے چہرے سے نور ٹپک رہا ہے. قل ...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:47)

صورة
مصادر دخلي محدودة للغاية. میری ذرائع آمدنی بہت محدود ہیں. أثبت البحث الميداني أن... زمینی سروے سے یہ پتہ چلا ہے کہ... زمینی سروے کے مطابق... لو لم تكن موجودا لتحولت إلى رماد في دقائق. اگر آپ موجود نہ ہوتے تو میں منٹوں میں خاک ہو جاتا. لن أدخل في أي تفصيل. میں کسی تفصيل میں نہیں جاؤں گا. في العالم أجمع في العالم بأسره في العالم كله في العالم بأكمله في العالم بكامله في العالم بحذافيره في العالم برمته پوری دنیا میں  توقفت خفقات قلبه. اس کے دل کی دھڑکنیں رک گئیں. فشلت كُليتا زيد. زید کی دونوں کڈنیاں فیل ہو گئیں. هو داخل في وحدة العناية المُركّزةِ. وہ آئی سی یو میں ہے. طلب المدير مني تقديم الشهادة. پرنسپل نے مجھ سے سرٹیفیکیٹ پیش کرنے کو کہا. يسبب هذا صداعا في الرأس. یہ درد سر کا سبب بنتا ہے.  هو مصاب بمرض السرطان. وہ کینسر کا مریض ہے. سقطت مغشيا عليّ. میں بے ہوش ہو کر گر پڑا. كشف الفحص الطبي أن... ڈاکٹری جانچ میں یہ سامنے آیا ہے کہ... بينت الأشعة السِيْنيّة أن... ایکسرے سے یہ پتہ چلا ہے کہ... ورد في التقرير أن... رپورٹ میں یہ آیا ہے کہ... يؤدي الإكثار من الطعام والشراب إلى البِطنَة...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:46)

صورة
لن أدخر جهدا للحصول عليك. تمہیں حاصل کرنے کے لیے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھوں گا. أنا بحاجة عاجلة لمساعدتك. أنا في حاجة عاجلة إلى مساعدتك.  مجھے تمہاری مدد کی فوری ضرورت ہے. إن المصيبة عندما تأتي فهي تأتي تباعا.  جب مصیبت آتی ہے تو آتی چلی جاتی ہے. إنها لا تستحق أن تبكي من أجلها. وہ اس لائق نہیں ہے کہ تم اس کے لیے آنسو بہاؤ.  أي ريح ألقت بك إلى هنا؟ أي ريح رمت بك إلى هنا؟ أي عاصفة جاءت بك إلى هنا؟ ما الذي جاء بك إلى هنا؟ ما الذي أتى بك إلى هنا؟ لماذا جئت إلى هنا؟ یہاں کیوں آئے ہو؟ لماذا تضع حياتك في الخطر؟ تم اپنی زندگی کو خطرے میں کیوں ڈال رہے ہو؟ قد أتوا على أتم الاستعداد. وہ پوری تیاری کے ساتھ آئے ہیں. مستغرب لدى كثيرين أن يسمعوا... بہت سے لوگوں کے نزدیک یہ سننا عجیب وغریب ہوگا کہ... أنا في انتظار أن تلتفت لي وتمد لي يد العون والمساعدة. میں اس انتظار میں ہوں کہ آپ میری طرف توجہ دیں اور مدد کا ہاتھ بڑھائیں. تعلم أن تكون إنسانا.  انسان بننا سیکھو.  أدانته المحكمة بالسجن مدى الحياة. عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنائی ہے. ما فعله زيد بأربع سنوات يفوق ما فعله خالد ...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:45)

صورة
سأزورك لوحدي. میں اکیلا تم سے ملنے آؤں گا. الاعتدال هو العدل. اعتدال ہی عدل ہے. كل هذا تقدير الله. یہ سب اللہ کی تقدیر ہے. سأهتم بك كأخ لي. میں اپنے بھائی کی طرح تمہارا دھیان رکھوں گا. أنا من بعد الآن سأعتبرك أخي. آج کے بعد سے میں تمہیں اپنا بھائی سمجھوں گا. أنت كفرد من عائلتي. تم میرے خاندان کے ایک فرد کی طرح ہو. وافق زيد أن يذهب معي. زید میرے ساتھ جانے کے لیے تیار ہو گیا. بإذن الله ستعود إلى صحتك. ان شاء اللہ تم جلد ہی صحت مند ہو جاؤ گے. قال زيد بقلب حزين: زید نے غمگین دل سے کہا: لم يكن أخي فقط، لقد كان أعز أصدقائي. وہ صرف میرا بھائی نہیں تھا، میرا سب سے عزیز دوست تھا. سأفتقدك كثيرا.  میں تمہیں بہت مس کروں گا. ذكراه ستعيش في قلبي إلى الأبد. اس کی یاد ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی. هذا الجوال ليس مِلْكا لي. یہ موبائل میرا نہیں ہے. تبليغ العلم مأمور به في الشريعة الإسلامية. شریعتِ اسلامیہ میں علم کی تبلیغ کا حکم ہے. نال زيد مني قسطا كبيرا وحظا وافرا من العناية. زید کو مجھ سے بہت توجہ ملی. لا تتوفر لديّ ثروة لغوية. میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ نہیں ہے. لم أتمكن من معرفة طريقة استعمال الأ...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:44)

صورة
سألتزم بدراستي بجد وإخلاص. میں سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ اپنی پڑھائی کی پابندی کروں گا. امتنع عن تصرفاتك الطفولية وتجولاتك العشوائية. اپنی بچکانہ حرکتوں اور بلا وجہ کے گھومنے پھرنے سے باز آ جاؤ. تبدأ مباراة الكريكت في الساعة الثانية ظهرا حسب التوقيت المحلي. مقامی نظام وقت کے مطابق کرکٹ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوتا ہے. ساعتي متعطلة فلا يتحرك العقرب الصغير فيها. میری گھڑی خراب ہے، اس کی چھوٹی سوئی نہیں چل رہی ہے. بمناسبة نجاحي في الامتحان میرے امتحان میں پاس ہونے کے موقع پر يقطع العقرب الكبير مسافة خمس دقائق بين الرقمين. بڑی سوئی دونوں نمبروں کے درمیان پانچ منٹ کی مسافت طے کرتی ہے. أريد تنظيم مواقيت عملي في الحياة بصورة مضبوطة. میں زندگی میں اپنے کام کے اوقات کو صحیح طریقہ پر مرتب کرنا چاہتا ہوں. تنبه زيد إلى نصائحي. زید نے میری نصیحتوں پر توجہ دی. أصلح زيد شأنه إلى حد كبير. زید نے بڑی حد تک اپنی اصلاح کر لی. أزعجتني بسبب عدم اهتمامك بالدراسة. پڑھائی پر بے توجہی کی وجہ سے تم نے مجھے پریشان کر دیا ہے.  من السهل جداً أن تصل إلى هنا. آپ کا یہاں پہنچنا بہت آسان ہے. هل يعجبك السفر بالقطار؟...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:43)

صورة
لم أعد أعرف ما الذي أفعله. مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ کیا کروں.  إن كنت لا تريد البقاء هنا فلا بأس. اگر تم یہاں نہیں رہنا چاہتے ہو تو کوئی بات نہیں. المهم أنك حي، والباقي لا يهم. اہم یہ ہے کہ تم زندہ ہو، باقی چیزیں اہم نہیں ہیں. أصبح زيد عبارة عن دمية يلاعبها جميع الناس بأصابعهم. زید ایک کھلونا بن چکا ہے جسے لوگ اپنی انگلیوں پر نچا رہے ہیں. سأجعلك تعمل هذا بمجرد أن أشير لك بيدي. میں فقط اپنے ہاتھ کے اشارے سے تم سے یہ کراؤں گا. قل ما جئت لتقوله، فليس عندي وقت لك. جو کہنے کے لیے آئے ہو وہ کہو، اس لیے کہ میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے. أفهمك تماما، لكن... میں آپ کی بات پوری طرح سمجھ رہا ہوں لیکن... لكن ماذا؟ لیکن کیا؟ رمتني داخل نار العشق. اس نے مجھے عشق کی آگ میں ڈھکیل دیا. اذهب للنوم. جاؤ سو جاؤ. أسعدتني زيارتك كثيرا.  آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی. لا تقلق فأنا أحسن التصرف. پریشان مت ہو، مجھے اچھی طرح پتہ ہے کیا کرنا ہے. ما الذي قلته الآن؟ ابھی تم نے کیا کہا؟ ألم يبق عندك حياء؟ کیا تمہارے اندر شرم نہیں بچی ہے؟ لم يعد هناك لجام على لسانه. اس کی زبان پر لگام نہیں رہا. أتعرف ما ...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:42)

صورة
هذا كل ما حدث. یہ سب کچھ ہوا. بوجودك لا أحد يستطيع أن يقتلنا. آپ کے رہتے ہوئے کوئی ہمیں قتل نہیں کر سکتا ہے.  لن أنسى معروفك أبدا.  میں تمہارا احسان کبھی نہیں بھولوں گا. ما قصدك؟ کیا مطلب؟ سأنتظرك، ليس لديّ مشكلة. میں تمہارا انتظار کروں گا، مجھے کوئی دقت نہیں ہے. تدبر الأمر. بات کو سمجھو. لم يكلّف زيد نفسه بالمجيئ إلى هنا ولو لمرة. زید نے ایک مرتبہ بھی یہاں آنے کی زحمت گوارا نہیں کی. قولي "إنك خائن" لم يكن عبثا.  میرا یہ کہنا کہ "تم خائن ہو" بے کار نہیں تھا. يكفيني هذا الألم فلا تزد ألمي أكثر. میرے لیے یہی تکلیف کافی ہے، لہٰذا میری تکلیف کو اور مت بڑھاؤ. أنتظر الليلة لتنتهي. میں رات کے ختم ہونے کا انتظار کر رہا ہوں. هل تحمّلني مسؤولية هذا؟ کیا تم اس کا ذمہ دار مجھے ٹھہرا رہے ہو؟ رائحتك كريهة. تمہارے اندر سے بدبو آ رہی ہے. يحيا سليمان شاه. عاش سليمان شاه. سلیمان شاہ زندہ باد. كنتُ مخطئا حين لم أسمعك.  میں نے تمہاری بات نہ سن کر غلطی کی. ردّدوا خلفي هذا الدعاء. میرے ساتھ یہ دعا دہراؤ. هل الاستعدادات جاهزة؟ کیا تیاریاں مکمل ہیں؟ لست غبيا لهذه الدرجة. میں اتنا بے وقوف ن...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:41)

صورة
انفجر زيد في وجهي. زید میرے سامنے پھٹ پڑا. إن لم تفهمني فمن سيفهمني؟ اگر تم مجھے نہیں سمجھو گے تو کون سمجھے گا؟ أنا لا أقرأ عبثا.  میں بے کار میں نہیں پڑھ رہا ہوں. يوجد وقت لكل شيء. لكل شيء وقته. ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے. أنا جاهز لفعل كل شيء لإنقاذك. میں تمہیں بچانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں. افتح فمك للخير. اپنے منھ سے اچھی بات نکالو. أحتاج إلى مزيد من الاطمئنان. مجھے مزید اطمینان کی ضرورت ہے. بدونها لا قيمة لي. اس کے بغیر میری کوئی حیثیت نہیں ہے. حبي الأعمى لها قد يستحق اللوم. اس سے میری اندھی محبت ہو سکتا ہے قابل ملامت ہو. لنا في حبها حصة. اس کی محبت میں ہمارا ایک حصہ ہے. ليس جنون أن تعشق فتاة. تمہارا کسی لڑکی سے عشق کرنا پاگل پن نہیں ہے. لا أريد سوى أن أكون رجلا صالحا. میں صرف ایک نیک آدمی بننا چاہتا ہوں. شاءت الأقدار أن لا أكون رجلا عاديا. تقدیر نے چاہا کہ میں ایک عام آدمی نہ بنوں. سأنجح عاجلا أم آجلا إن شاء الله. اليوم أو غدا سوف أنجح إن شاء الله. آج نہیں تو کل میں کامیاب ہوں گا ان شاء اللہ. أأنت واثق لهذه الدرجة أن زيدا له يد في هذا؟ کیا تمہیں اس درجہ یقین ہے کہ اس م...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:40)

صورة
شرفك تحت أقدامي. تمہاری عزت میرے قدموں تلے ہے. الأشياء التي رأيتها لا يُسكَت عنها أبدا. جو کچھ میں نے دیکھا ہے اس پر خاموشی بالکل بھی اختیار نہیں کی جا سکتی ہے.  اذكرنا في دعائك. ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھنا. موتي هو أكثر ما يليق بي الآن. اب میرا مر جانا ہی سب سے زیادہ مناسب ہے. سوف تشفى إن شاء الله. ستتعافى بإذن الله. ان شاء الله جلد ہی ٹھیک ہو جاؤ گے. هو يفعل ما يحلو له. اسے جو اچھا لگتا ہے وہ کرتا ہے. أريد اصطحابك معي إلى هناك. میں چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ وہاں تک چلو. لا أنسى ما يفعل لي من خير. میرے ساتھ جو بھلائی کی جاتی ہے میں اسے بهولتا نہیں ہوں. دعنا نأتِ معك. ہمیں اپنے ساتھ چلنے دو. من أكون لأن أسألك عن مشاكلك؟ میں تم سے تمہاری مشکلات کے بارے میں سوال کرنے والا کون ہوتا ہوں؟ إن أردت أن تفرغ همومك... اگر آپ اپنا غم ہلکا کرنا چاہیں تو... لن أخبرك حتى لو كنت أعرف. اگر مجھے پتہ بھی ہوگا تو بهی تمہیں نہیں بتاؤں گا. كان يجب عليك أن تفكر في هذا قبل الزواج. آپ کو اس بارے میں شادی سے پہلے سوچنا چاہیے تھا. هل هذا معقول؟ کیا یہ عقل میں آنے والی بات ہے؟ اضرب زيدا في المكان الذي يُرى ف...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:39)

صورة
سيادة القانون معرضة للخطر. قانون کی بالادستی خطرہ میں ہے. إذا لم تكن تؤيد الحكومة فإنك عدو للبلاد. اگر تم حکومت کی تائید نہیں کرتے ہو تو تم ملک کے دشمن ہو. إن الذين ينادون بالمساواة... جو لوگ مساوات کی بات کرتے ہیں... يتفاقم عدم التسامح. عدم رواداری بڑھ رہی ہے. اشتدت عملياتهم التدميرية. ان کے تخریبی کام بڑھ گئے. أبدى زيد قلقه على أن... زید نے اس بات پر اپنی بے چینی کا اظہار کیا کہ... حزب بهاراتيا جاناتا هو الجناح السياسي لمنظمة آر ایس ایس. بھارتی جنتا پارٹی آر ایس ایس کا سیاسی بازو ہے. هو يهجم على المسلمين بتهمة ذبح البقرة. وہ گائے ذبح کرنے کا الزام لگا کر مسلمانوں پر حملہ کر رہا ہے. فقدت الثقة برجال الشرطة. میرا پولیس والوں پر سے بھروسہ اٹھ گیا. غيّر زيد بيانه. زید نے اپنا بیان بدل دیا. إن حوادث القتل قد تفاقمت. قتل کے واقعات بڑھ گئے ہیں. أنا مدرك لما تقوله. میں تمہاری بات سمجھ رہا ہوں. وجودك لم يجلب لنا شيئاً سوى الخسارة. آپ کی موجودگی سے ہمیں نقصان کے علاوہ کچھ نہیں ہوا. استخدمْ هذه الكلمات في جمل من عندك. ان کلمات کو اپنے جملوں میں استعمال کرو. كيف ستكون حياتي القادمة؟ میری آنے وال...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:38)

صورة
أنت تصيبني بالجنون.  تم مجهے پاگل کر دو گے. سيذهب كل ما فعلتَه هباءً. جلد ہی تمہارا سارا کیا دھرا مٹی میں مل جائے گا. لقد تأخرت في قول هذا الكلام. میں نے یہ بات کہنے میں تاخیر کر دی. هناك الكثير الذي لم أقله بعد. بہت سی باتیں ہیں جو میں نے اب تک نہیں کہی ہیں. لتذهب الوحدة إلى جهنم. اتحاد جہنم میں جائے. الأمور قد خرجت عن السيطرة. معاملات کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں. معاملات بے قابو ہو گئے ہیں. ألا يزال عندك جرأة للكلام؟ کیا تمہارے اندر ابھی بھی بات کرنے کی ہمت ہے؟ الزم حدك وإلا قطعت لسانك. اوقات میں رہو ورنہ تمہاری زبان کاٹ دوں گا. إن استمر الحال هكذا فلن تنجح أبدا.  اگر یہی حالت رہی تو تم کبھی کامیاب نہیں ہوگے. في الوقت الذي تريد، نحن جاهزون. آپ جس وقت چاہیں، ہم تیار ہیں. من الأفضل أن تعرف قيمتك. بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی قیمت کو سمجھیں. قد أخطأنا بعدم إخبارك. ہم نے آپ کو نہ بتا کر غلطی کی ہے. لم يعد يسيطر على نفسه أبدا.  اس کا خود پر کنٹرول بالکل نہیں رہا. حان الوقت لأن أجعلك تعرف حدك. وقت آگیا ہے کہ میں تمہیں تمہاری اوقات دکھا دوں.  تمہیں تمہاری اوقات دکھانے کا وقت آ گیا...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:37)

صورة
أنت مخطئ فيما فعلت. تم نے غلط کیا ہے. أنت مصيب فيما فعلت. تم نے صحیح کیا ہے. وفّر كلامك لزيد. اپنی بات زید کے لیے بچا کر رکھو. سوف أجعلك تذكر كل ما نسيت. میں تمہیں سب کچھ یاد دلا دوں گا. إن أعظم ما يهمني هو أنت. مجهے سب سے زیادہ تمہاری فکر ہے. لا يَحِقُّ لنا أن نفعل هذا. ہمیں ایسا کرنے کا حق نہیں ہے. كوني إلى جانبي دوما.  ہمیشہ میرے ساتھ رہنا. زاد الأبناء على الآباء. بچے باپ سے آگے بڑھ گئے. بعد الآن لن يعود شيء كما كان. آج کے بعد پہلے کی طرح کچھ نہیں ہوگا. لا تتصرف على هواك. اپنی من مانی مت کرو. سيحصل ما تريد. جیسا آپ چاہتے ہیں ویسا ہی ہوگا. كانت لك يد في كل تلك الفتن. ان تمام فتنوں میں تمہارا ہاتھ تھا. الكلام المبهم لا ينفع. گهما پهرا کر بات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے. أوضح قولك. کهل کر بتاؤ. الزمن هو علاج لكل هم. وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے. جيد أنك لم تفهم. اچھا ہے کہ تمہیں سمجھ میں نہیں آیا. ما قلته هو الصواب. جو تم نے کہا ہے وہی صحیح ہے. تحمل هذه الأعباء ليس بالأمر السهل. یہ سب بوجھ برداشت کرنا آسان کام نہیں ہے. ذكرياتها تظهر كل لحظة أمام عيني. اس کے یادیں ہر لمحہ میری نگاہوں کے...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:36)

صورة
من المستحيل أن يتورط في أعمال سيئة. وہ برے کاموں میں پھنس ہی نہیں سکتا ہے. لماذا تتصرف هكذا معي؟ تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہو؟ لا يجب أن نتركه دون أن نفعل شيئا.  ہمیں اسے یوں ہی نہیں چھوڑنا چاہیے. استمع إلى القلب. دل کی سنو. ينام زيد من شروق الشمس إلى مغيبها. زید صبح سے شام تک سوتا ہے. استسلم زيد لعشق فتاة. زید ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہو گیا. كيف عرفت؟ آپ کو کیسے پتہ چلا؟ من أين عرفت؟ آپ کو کہاں سے پتہ چلا؟ إنه مجرد جندي يظن نفسه وزيرا.  وہ فقط ایک فوجی ہے جو خود کو وزیر سمجھتا ہے. حسب المعلومات التي وصلتني... مجھ تک جو معلومات پہنچیں ہیں ان کے مطابق... هو يقول عن نفسه بأنه عالم. هو يعرّف نفسه بأنه عالم. وہ خود کو عالم کہتا ہے. هو يصف نفسه بمجرد عالم. وہ خود کو صرف عالم کہتا ہے. ليس لدينا خيار آخر. ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے. الأمور تزداد سوءً.  معاملات بدتر ہو رہے ہیں. هذا هو ما أعنيه. میرا یہی مطلب ہے. سوف أبقى مدينا لك طوال حياتي. میں زندگی بهر آپ کا احسان مند رہوں گا. لا أدري أين تصل نهايتك. پتہ نہیں تمہارا انجام کیا ہوگا. ليَعُد زيد أولا.  پہلے زی...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:35)

صورة
من الجيد أنك موجود معي. جيد أنك موجود معي. اچھی بات یہ ہے کہ تم میرے ساتھ موجود ہو.  الأمر ليس سهلا كما ظننتَ. معاملہ اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ تم نے سمجھ رکھا ہے.  ما فعلتَه هو الصواب. آپ نے جو کیا ہے وہی درست ہے.  مَنْ مِن الممكن أن يفعل هذا؟ ایسا کون کر سکتا ہے؟  أهناك ما نفعل لك؟ کیا ہم لوگ آپ کے لیے کچھ کر سکتے ہیں؟  أليست هذه مشكلة برأيك؟ کیا آپ کے خیال میں یہ مصیبت نہیں ہے؟  تحظى بالاحترام أينما ذهبت. آپ جہاں جاتے ہیں آپ کو عزت واحترام ملتا ہے.  لدي عمل لا يحتمل الفشل أبدا.  مجھے ایک کام ہے جس میں ناکامی کی گنجائش بالکل بھی نہیں ہے.  أي شيء أفعل سأفعله غدا.  میں جو بھی کروں گا کل کروں گا. (آج موڈ نہیں ہے.)  هي من أخطر أنواع النساء. وہ سب سے خطرناک قسم کی عورت ہے.  لا تعجبني تصرفاتك أبدا.  مجھے تمہاری حرکتیں بالکل بھی پسند نہیں ہیں.  تجنب التصرفات الطفولية. بچکانہ حرکتوں سے بچو.  تَحَكَّمْ بمشاعرك. اپنے جذبات پر کنٹرول رکھو.  هات مثالا من عندك. اپنے پاس سے ایک مثال پیش کرو.  جئتُ سدًى. میں بے کار ...

كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:34)

صورة
هم يقفون في راحة يدنا. وہ لوگ ہماری مٹھی میں ہیں. لم تترك شيئا لم تفعله. ایسا کچھ نہیں ہے جو تم نے نہ کیا ہو. ذهب زيد وهو يلوح بيديه. زید ہاتھ ہلاتا ہوا چلا گیا. قول هذا سهل. یہ کہنا آسان ہے. لا أنوي الموت قبل زواجي. شادی سے پہلے میرا مرنے کا ارادہ نہیں ہے. لقد بدأت أُهان. میری توہین کی جانے لگی ہے. أنا مجنون بحبك. میں تمہاری محبت میں پاگل ہوں. لا أذكر شيئا كهذا. مجھے ایسا کچھ یاد نہیں ہے. هذا آخر تحذير مني. یہ میری طرف سے آخری وارننگ ہے. لم أعد كالسابق. لم أعد كما كنت من قبل. میں پہلے کی طرح نہیں رہا. أي جواب سأعطيك. میں آپ کو کیا جواب دوں گا. أي حساب هذا؟ یہ کیسا حساب ہے؟ لن أبوح لك بأي كلمة. میں تمہارے بالکل منہ نہیں لگوں گا. هم يرون أفعال الشر منه خيرا. وہ لوگ اس کے برے کاموں کو بھی اچھا سمجھتے ہیں. أنتم لا تنفعون لشيء أبدا.  أنتم لا تصلحون لشيء أبدا.  تم لوگ بالکل بھی کسی کام کے نہیں ہو. سأفعل ما بوسعي لكي أخرجك. میں تم کو نکالنے کی پوری کوشش کروں گا. سيأخذك هذا الطريق إلى غوركفور. یہ راستہ آپ کو گورکھپور پہنچا دے گا. أنت منزعج كما تكون في كل يوم. تم روزانہ کی طرح پریشان ...