Conditional Sentences in Urdu

1- Present (حال) کی شرط و جزا بتانے کے لیے، جیسے ⬇ If you go, I go. اگر تم جاتے ہو، تو میں جاتا ہوں. If you don't go, I don't go. اگر تم نہیں جاتے ہو، تو میں نہیں جاتا ہوں. If he accepts this offer, he might go to Delhi. اگر وہ یہ پیشکش قبول کرتا ہے، تو دہلی جا سکتا ہے. If he doesn't accept this offer, he mightn't go to Delhi. اگر وہ یہ پیشکش قبول نہیں کرتا ہے، تو دہلی نہیں جا سکتا ہے. 2- Future (مستقبل) کی شرط و جزا بتانے کے لیے، جیسے ⬇ If you go, I'll go. اگر تم جاؤ گے، تو میں جاؤں گا. If you don't go, I won't go. اگر تم نہیں جاؤ گے، تو میں نہیں جاؤں گا. 3- Past (ماضی) کی شرط و جزا بتانے کے لیے، جیسے⬇ If you went, I would go. اگر تم جاتے، تو میں جاتا. If you didn't go, I wouldn't go. اگر تم نہیں جاتے، تو میں نہیں جاتا. If I were rich, I would give you a lot of money. اگر میں مالدار ہوتا، تو تم کو بہت پیسہ دیتا. If I weren...