Adjective in Urdu
1- تلفظ کے اعتبار سے جس کے ٹکڑے نہیں کر سکتے ہیں، یعنی ایک Syllable والا Adjective، جیسے Hot (ہاٹ)
اس ⬆ کی Comparative degree
بنانے کے لیے اس کے آخر میں "er" لگا دیں گے، جیسے ⬇
Today is "hotter" than yesterday.
نوٹ: آخر کے حرف کو ڈبل کرنے کا قاعدہ بتایا جا چکا ہے.
دوسرا نوٹ: اگر آخر میں "e" پہلے سے ہو تو صرف "r" کا اضافہ ہوگا.
اس ⬆ کی Superlative degree بنانے کے لیے اس کے آخر میں "est" لگا دیں گے، جیسے ⬇
It's the "cheapest".
نوٹ: یاد رہے Superlative degree سے پہلے "the" ضرور لگتا ہے.
2- تلفظ کے اعتبار سے جس کے دو ٹکڑے کر سکتے ہیں، یعنی دو Syllable والا Adjective، جیسے Easy (ای + زی)
اس ⬆ کی Comparative degree
بنانے کے لیے اس کے آخر میں بھی "er" لگا دیں گے، لیکن پہلے نمبر اور اِس میں فرق یہ ہے کہ اِس میں Spelling بدل جائے گی، جیسے ⬇
English is "easier" than Arabic.
اس ⬆ کی Superlative degree بنانے کے لیے اس کے آخر میں بھی "est" لگا دیں گے، بس Spelling میں فرق ہو جائے گا، جیسے ⬇
It's "the happiest" day.
3- تلفظ کے اعتبار سے جس کے تین یا اس سے زیادہ ٹکڑے کر سکتے ہیں، یعنی تین یا اس سے زیادہ Syllable والا Adjective، جیسے Difficult (ڈی + فی + کلٹ)، Intresting (ان + ٹے + ریس + ٹنگ)
اس ⬆ کی Comparative degree
بنانے کے لیے اس سے پہلے "more" لگا دیں گے، اس میں "er" نہیں لگے گا، جیسے ⬇
This test is "more difficult" than the last test.
اس ⬆ کی Superlative degree بنانے کے لیے اس کے شروع میں "the most" لگا دیں گے، جیسے ⬇
It's "the most" effective.
Adjective Order:
Intresting, Boring
2 - Adjective of dimension or size.
Big, Small
3 - Adjective of age.
New, Old
4 - Adjective of Shape.
Square, Round
5 - Adjective of coulor.
Pink, Blue
6 - Adjective of origin.
English, American
7 - Adjective of material.
Wooden, Plastic
"It's a casual, big, new, square, brown, Italian, cotton bag."
As Adjective As:
اگر ایک ہی Noun کے کئی Adjective ایک ساتھ آ جائیں تو ان کی ترتیب درجہ ذیل قاعدہ کے مطابق ہوگی: ⬇
1 - Adjective of opinion. Intresting, Boring
2 - Adjective of dimension or size.
Big, Small
3 - Adjective of age.
New, Old
4 - Adjective of Shape.
Square, Round
5 - Adjective of coulor.
Pink, Blue
6 - Adjective of origin.
English, American
7 - Adjective of material.
Wooden, Plastic
"It's a casual, big, new, square, brown, Italian, cotton bag."
As Adjective As:
جب دو چیزیں کسی صفت میں ایک دوسرے سے کم زیادہ ہوں تو ان کا موازنہ تو Comparative degree سے کیا جائے گا، سب جانتے ہیں، جیسے ⬇
London is "more expensive than" Paris.
یہاں پہلا دوسرے سے مہنگا ہے.
لیکن دو چیزیں اگر کسی صفت میں یکساں ہوں تو ان کو کیسے بیان کیا جائے گا؟ تو اس کا طریقہ درج ذیل ہے:⬇
London is "as expensive as" Newyork.
یہاں دونوں مہنگائی میں برابر ہیں.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.