Some and Any in Urdu

اگر some اور any کے بعد جو noun ہے وہ countable ہے تو some اور any سے پہلے are ہوگا.
مثبت میں...
There are some eggs on the table.
منفی میں....
There aren't any eggs on the table.
 سوالیہ میں...
Are there any eggs on the table?
لیکن اگر some اور any کے بعد جو noun ہے وہ uncountable ہے تو some اور any سے پہلے is ہوگا.
مثبت میں...
There is some sugar on the table.
منفی میں...
There isn't any water on the table.
 سوالیہ میں...
Is there any water on the table.
اوپر جو بیان کیا گیا اس کے مطابق some کا استعمال مثبت جملوں میں اور any کا استعمال منفی اور سوالیہ جملہ میں ہوگا.

لیکن اگر would you like یا do you want سے پیشکش مراد ہو تو سوالیہ جملہ میں any کے بجائے some کا استعمال ہوگا.
Would you like some biscuits?
Do you want some milk?

اگر can سے request مراد ہو تو بھی سوالیہ جملہ میں any کے بجائے some کا استعمال ہوگا.
Can I have some water?

تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة