تعبيرات المرأة التي تعمل في المجتمع سلامة موسى

كان جميع من يقوم فيه بالأعمال، موظفات مصريات.

اس میں کام کرنے والی سب کی سب مصری ملازمہ تھیں.


ليس بينهن موظف واحد من الرجال.

ان کے درمیان ایک بھی مرد ملازم نہیں ہے.


هن جميعهن في سن الشباب.

وہ سب کی سب جوانی کی عمر میں ہیں.

وہ سب کی سب جوان ہیں.


لا يسأم زيد القول المكرر بأن...

زید بار بار یہ کہتے ہوئے اکتاتا نہیں ہے کہ...


كأن هذا الرجل ليس له بيت.

ایسا لگتا ہے کہ اس آدمی کا کوئی گھر نہیں ہے.


ليس له كرامة إلا بمقدار ما عنده من المال.

اس کی عزت فقط اس کے (پاس موجود) مال کے بقدر ہے.


فاتها الزواج.

اس کی شادی نہیں ہو پائی.


تحقق لها الزواج.

اس کی شادی ہو گئی.

أحتاج إلى الإسراف في العناية بدراستي.

مجھے اپنی تعلیم پر حد سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے.


لقصره عنايته على الدراسة، حقق نجاحاً باهراً.

اپنی توجہ کو پڑھائی تک محدود کر لینے کی وجہ سے اس نے زبردست کامیابی حاصل کی.


صحيح أنني أغض طرفي عن أخطائك، ولكنني لست غبياً.

یہ بات صحیح ہے کہ میں تمہاری غلطیوں سے چشم پوشی کرتا ہوں، لیکن میں بے وقوف نہیں ہوں.


لست أنكر أن...

میں اس بات کا انکار نہیں کر رہا ہوں کہ...


مرجع هذا إلى أن...

اس کا سبب یہ ہے کہ...


زيد منخفض المستوى في التعليم.

زید کا تعلیمی معیار پست ہے.


سوف ينعكس أثره السيئ في إدارة البيت.

گھر چلانے میں اس کا برا اثر پڑے گا.


لست أشك أن...

مجھے شک نہیں ہے کہ...

أي سبيل لهذه المعرفة سوى الاختلاط.

اختلاط کے علاوہ اس معرفت ( کے حصول) کا کیا راستہ ہے.


لو أنني كنت ثرياً لأنفقت عليك من مالي.

اگر میں مالدار ہوتا تو تم پر اپنے مال میں سے خرچ کرتا.


بل أزيد على هذا أن...

بلکہ میں اس پر اضافہ کرتا ہوں کہ...


تعلمت كثيراً وقت عملي مع زيد.

زید کے ساتھ کام کرتے وقت میں نے بہت سیکھا.


يجب أن تتخذ الكلمة المهذبة في حديثك.

آپ کو اپنی گفتگو میں شائستہ کلمات استعمال کرنا چاہیے.


لا يتعب زيد من القول بأن...

زید یہ کہتے ہوئے تھکتا نہیں ہے کہ...


إذا كان هذا هو الشأن فإن...

اگر یہی بات ہے تو...

اگر ایسا ہی معاملہ ہے تو...


تعبيرات الرق والمرأة سلامة موسى


عطلة الأسبوع


تعبيرات نجيب محفوظ محمد واضح رشيد الحسني الندوي



تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة