التعارف

فيضان: اسمي فيضان، وما اسمكَ أنتَ؟ 
فیضان: میرا نام فیضان ہے، اور آپ کا نام کیا ہے؟

خالد: اسمي خالد، وأنا طالب جديد.
خالد: میرا نام خالد ہے، اور میں ایک نیا طالب علم ہوں.

هل أنت طالب قديم؟
کیا آپ ایک پرانے طالب علم ہیں؟

فيضان: نعم، أنا طالب قديم، وهذه طالبة جديدة.
فیضان: ہاں، میں ایک پرانا طالب علم ہوں، اور یہ ایک نئی طالبہ ہیں.

فاطمة: أين تعلمتَ في السنة الماضية؟
فاطمہ: سالِ گزشتہ آپ نے کہاں تعلیم حاصل کی؟

خالد: تعلمتُ في المدرسة الابتدائية بدلهي.
خالد: میں نے دلہی کے پرائمری اسکول میں تعلیم حاصل کی.
وأين تعلمتِ أنتِ؟
اور آپ نے کہاں تعلیم حاصل کی؟

فاطمة: تعلمتُ في المدرسة الإسلامية بممباي.
فاطمہ: میں نے ممبئی کے اسلامی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی.

أين تسكن؟
آپ کہاں رہتے ہیں؟

خالد: أسكن أمام المدرسة.
خالد: میں اسکول کے سامنے رہتا ہوں.

وأين تسكنين أنتِ؟
اور آپ کہاں رہتی ہیں؟

فاطمة: أسكن في هذه المدينة خلف هذه المدرسة.
فاطمہ: میں اس شہر میں اس اسکول کے پیچھے رہتی ہوں.

أسرة البيت

تعبيرات حادثة نجيب محفوظ

تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة