أسرة البيت
زيد: كم فرداً في أسرتك؟
زید: آپ کی فیملی میں کتنے افراد ہیں؟
خالد: أسرتي من سبعة أفراد.
خالد: میری فیملی سات افراد پر مشتمل ہے.
زيد: ما مهنة والدك؟
زید: آپ کے والد کا کیا پیشہ ہے؟
خالد: والدي مهندس، يعمل في شركة.
خالد: میرے والد ایک انجینئر ہیں جو ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں.
زيد: ما مهنة والدتك؟
زید: آپ کی والدہ کا کیا پیشہ ہے؟
خالد: والدتي مدرّسة، تدرّس في المدرسة الابتدائية.
زید: آپ کے دادا کہاں کام کرتے ہیں؟
خالد: جدي طبيب، يعمل في المستشفى.
خالد: میرے دادا ایک ڈاکٹر ہیں جو اسپتال میں کام کرتے ہیں.
زيد: أين تعمل جدتك؟
زید: آپ کی دادی کہاں کام کرتی ہیں؟
خالد: هي طبيبة الأسنان.
خالد: وہ دانتوں کی ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ہیں.
وأختي تلميذة، في الصف الثاني.
میری بہن ایک طالبہ ہے اور دوسرے درجہ میں ہے.
وأخي طيار، يقود الطائرة.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.