فصول السنة

زيد: هل تعرف فصول السنة؟
زید: کیا آپ سال کے موسموں سے واقف ہیں؟

خالد: نعم، هي أربعة: الشتاء، والربيع، والصيف، والخريف.
خالد: ہاں، وہ (موسم) چار ہوتے ہیں: (موسم) سرما، (موسم) ربیع، (موسم) گرما اور (موسم) خریف.

زيد: هل تعرف فصل الشتاء؟
زید: کیا آپ موسم سرما سے واقف ہیں؟

خالد: نعم، الشتاء بارد نلبس فيه ملابس ثقيلة.
خالد: ہاں، (موسم) سرما ٹھنڈا ہوتا ہے جس میں ہم بھاری بھرکم (موٹے) لباس پہنتے ہیں.

زيد: متى يكون الجو حاراً؟
زید: آب وہوا گرم کب ہوتی ہے؟

خالد: في فصل الصيف، نلبس فيه ملابس خفيفة.
خالد: موسم گرما میں، جس میں ہم ہلکے پھلکے (پتلے) لباس پہنتے ہیں.
زيد: كيف يكون الجو في فصل الربيع؟
زید: موسم ربیع میں آب وہوا کیسی ہوتی ہے؟

خالد: الجو يكون فيه معتدلاً، وتكون الحديقة جميلة.
خالد: اس میں آب ہوا درمیانی ہوتی ہے اور باغ خوبصورت ہوتے ہیں.

زيد: متى ينزل المطر؟
زید: بارش کب ہوتی ہے؟

خالد: ينزل في فصل الخريف.
خالد: (بارش) موسم خریف میں ہوتی ہے.

زيد: المطر ينزل الآن. أحضر معك المعطف والمظلة.
زید: ابھی بارش ہو رہی ہے. اپنے ساتھ کوٹ اور چھتری لے آئیں.

خالد: هيا نرجع إلى البيت.
خالد: آئیے گھر واپس چلیں. 



تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة