عطلة الأسبوع
معلمہ: اے خالد! تم نے ہفتہ کی چھٹی میں کیا کیا؟
خالد: أنا شاهدت الفلم العلمي في التلفاز.
خالد: میں نے ٹیلی ویژن پر سائنسی فلمی دیکھی.
المدرّسة: وماذا فعلتِ أنتِ يا زينب؟
معلمہ: اور تم نے کیا کیا، اے زینب؟
زينب: أنا تعلمت الحاسوب، وعرفت فائدته.
زینب: میں نے کمپیوٹر سیکھا اور اس کے فائدے سے واقف ہوئی.
المدرّسة: وماذا فعلتم أنتم؟
معلمہ: اور تم لوگوں نے کیا کیا؟
الطلبة: نحن اشتركنا في البرنامج الإسلامي؟
طلباء: ہم اسلامی پروگرام میں شریک ہوئے.
معلمہ: اور تم لوگوں نے کیا کیا؟
الطالبات: نحن نظفنا البيت، وساعدنا أمنا.
طالبات: ہم نے گھر کی صفائی کی اور اپنی والدہ کی مدد کی.
صالح سبح في البحر، واصطاد سمكة كبيرة.
صالح نے سمندر میں تیراکی کی اور ایک بڑی مچھلی کا شکار کیا.
فاطمة سافرت إلى دلهي، وزارت القلعة الحمراء.
فاطمہ نے دہلی کا سفر کیا اور لال قلعہ دیکھا.
أحمد ومحمد وخالد هم تسلقوا الجبال.
احمد، محمد اور خالد پہاڑوں پر چڑھے.
سلوى وهدى ونورة هن ذهبن إلى الغابة، ولعبن مع القرود.
سلوی، ہدی اور نورہ جنگل گئیں اور بندروں کے ساتھ کھیلا.
تعبيرات زهير بن أبي سلمى أحمد حسن الزيات
تعبيرات المرأة التي تعمل في المجتمع سلامة موسى
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.