تعبيرات أيتها المرأة لا تكوني لعبة سلامة موسى


أدعوك إلى أن تثبت وجودك.
میں آپ کو اپنا وجود ثابت کرنے کی دعوت دیتا ہوں.

أريد أن تزداد فهماً.
میں چاہتا ہوں کہ آپ کی سمجھداری میں اضافہ ہو.

ليس شك أن...
کوئی شک نہیں ہے کہ...

لك جميع الحقوق الإنسانية التي لي.
آپ کو وہ تمام انسانی حقوق حاصل ہیں جو مجھے ہیں.

لا تبخسي قدرك وتحيلي شخصيتك إلى لعبة.
اپنی قدر ومنزلت کم مت کیجیے اور اپنی شخصیت کو کھلونا مت بنائیے.

انظر النظرة المستقلة إلى شئون العيش.
زندگی کے معاملات کو آزادانہ نگاہ سے دیکھیے.

لماذا تمضين حياتك محبوسة بين أربعة جدران في البيت؟
آپ اپنی زندگی گھر کی چہار دیواری میں قید ہو کر کیوں گزارتی ہیں؟

هل إدارة البيت تحتاج إلى ذهن عبقري؟
کیا گھر چلانے کے لیے کسی غیر معمولی ذہن کی ضرورت ہوتی ہے؟


يهدف زيد إلى أن يكون طبيباً. 
زید کا مقصد ڈاکٹر بننا ہے. 

لا أهدف إلى مثل هذا الهدف الذي يهدف إليه زيد.
میرا اس طرح کا مقصد نہیں ہے جیسا زید کا ہے.

أنت معطل الذهن.
تمہارا ذہن بے کار ہے.

نتيجة ذلك أن...
اس کا نتیجہ یہ ہے کہ...

لا فهم لإنسان ينفصل من المجتمع.
اس انسان کے اندر کوئی سمجھ بوجھ نہیں ہوتی ہے جو معاشرے سے الگ تھلگ ہو.

يستخرج زيد البترول من جوف الأرض.
زید زمین کے اندر سے پٹرول نکالتا ہے.

أريدك أن ترتفعي إلى ما نسميه القمة.
میں چاہتا ہوں کہ آپ اس مقام تک پہنچیں جسے ہم چوٹی کہتے ہیں.

أريد أن أجعل منك عبقرية.
میں آپ کو بے مثال بنانا چاہتا ہوں.


يحمل زيد في نفسه جميع الفضائل الاجتماعية.
زید اپنے اندر تمام معاشرتی خوبیاں لیے ہوئے ہے.
زید تمام معاشرتی خوبیوں کا حامل ہے.

قد يقال لي إن...
کبھی کبھی مجھ سے کہا جاتا ہے کہ...

إن أخطر ما أعمله في حياتي هو اختياري لزوجتي. 
سب سے خطرناک کام جو میں اپنی زندگی میں کروں گا، وہ میرا اپنی بیوی کا انتخاب کرنا ہے.

إنك بهذا العمل قد آلمتني.
آپ نے اس عمل کے ذریعہ مجھے تکلیف پہنچائی ہے.

اجعل هدفك أن تكون صالحاً.
اپنا مقصد یہ بناؤ کہ تم نیک بنو.

إذا كنت أنت من هذا الرأي فاعلم...
اگر آپ کی بھی یہ رائے ہے تو جان لیجیے...

هذا مما لا شك فيه.
اس میں کوئی شک نہیں ہے.

لا أريد أن أكون من جملة أصدقاء لك.
میں آپ کے من جملہ دوستوں میں سے نہیں ہونا چاہتا.





تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة