الغذاء المفيد

خالد يفطر مبكراً كل صباح.

خالد روزانہ صبح جلدی ناشتہ کرتا ہے.


خالد يأكل الخبز والبيض والجبن، ويشرب كوباً من الحليب. 

خالد روٹی، انڈا اور پنیر کھاتا ہے، اور ایک گلاس دودھ پیتا ہے.


خالد يتناول الخضراوات، والخبز، واللحم، والأرز، والفاكهة، في الغداء والعشاء.

خالد دوپہر اور رات کے کھانے میں سبزیاں، روٹیاں، گوشت، چاول اور پھل کھاتا ہے.

خالد يقول: "الطعام المتنوع يفيد الجسم."

خالد کا کہنا ہے: "قسم قسم کا کھانا جسم کے لیے مفید ہوتا ہے."


خالد يغسل يديه قبل الأكل وبعده.

خالد کھانے سے پہلے اور اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھ دھوتا ہے.


أحب اللغة العربية


عطلة الأسبوع 


تعبيرات زهير بن أبي سلمى أحمد حسن الزيات

تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة