في النادي الرياضي
احمد جمعہ کی نماز سے پہلے کلب آیا.
وحضرت ليلى بعد صلاة الجمعة.
اور لیلی جمعہ کی نماز کے بعد آئی.
يحضر صالح يوم السبت، هو يحب كرة القدم.
صالح سنیچر کے روز آتا ہے، اسے فٹ بال پسند ہے.
وتحضر هدى يوم الأحد، هي تحب سباق الخيل.
اور ہدی اتوار کے روز آتی ہے، اسے گھوڑوں کی دوڑ پسند ہے.
فاطمة: ومتى تحضر أنت؟
فاطمہ: اور تم کب آتے ہو؟
خالد: أحضر يوم الاثنين والثلاثاء.
خالد: میں سوموار اور منگل کے روز آتا ہوں.
اور تم کب آتی ہو؟
فاطمة: أحضر يوم الأربعاء والخميس.
فاطمہ: میں بدھ اور جمعرات کے روز آتی ہوں.
هل تحب السباحة؟
کیا تمہیں تیراکی پسند ہے؟
خالد: نعم، أنا أحب السباحة. هيا نسبح.
خالد: ہاں، مجھے تیراکی پسند ہے. آؤ تیراکی کرتے ہیں.
هل تلعبين كرة السلة؟
کیا تم باسکٹ بال کھیلتی ہو؟
فاطمة: لا، أنا ألعب كرة القدم. هيا نلعب.
فاطمہ: نہیں، میں فٹ بال کھیلتی ہوں. آؤ کھیلتے ہیں.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.