تعبيرات محمود تيمور محمد واضح رشيد الحسني الندوي


كان زيد من المغرمين بجمع الكتب والمخطوطات.
زید کتابوں اور قلمی نسخوں کو جمع کرنے کا دلدادہ تھا.

صرف حامد ثروته في اقتناء الكتب.
حامد نے اپنی دولت کتابوں کو جمع کرنے میں صرف کر دی.

اتخذ خالد له بيتاً في دلهي.
خالد نے دہلی میں اپنے لیے ایک گھر بنا لیا.

شغفت منذ طفولتي بكتب الأدب.
بچپن سے ادب کی کتابوں سے میرا قلبی لگاؤ ہو گیا.

أكثر حمزة من قراءة المنفلوطي.
حمزہ نے منفلوطی کو کثرت سے پڑھا.

أحب الأساتذة من أمثال الدكتور أيوب الندوي.
میں ڈاکٹر ایوب ندوی جیسے اساتذہ کو پسند کرتا ہوں.

سرعان ما اضطر زيد إلى قطع دراسته لإصابته بمرض التيفود.
ٹائیفائڈ کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جلد ہی زید کو اپنی تعلیم منقطع کرنی پڑی.

حبب إلي أستاذي المطالعة.
میرے استاد نے مطالعہ کو میرے لیے پسندیدہ بنا دیا.

عكف زيد على مطالعة الكتب.
زید کتابوں کے مطالعہ میں لگ گیا.

لا أريد أن أعود إلى ماضي حياتي.
میں اپنی زندگی کے ماضی میں نہیں لوٹنا چاہتا.


تتعهدني أمي منذ النشأة.
میری والدہ پیدائش سے میری دیکھ بھال کر رہی ہیں.

وجدتني منذ فجر حياتي التعليمية أواجه مشاكل عديدة.
میں نے اپنی تعلیمی زندگی کے آغاز سے خود کو متعدد پریشانیوں کا سامنا کرتے ہوئے پایا.

كان أبي من ذوي الحمية للغة العربية. 
میرے والد عربی زبان کے لیے غیرت مند تھے.

لا يدخر زيد وسعاً في سبيل القراءة.
زید پڑھائی (کے راستے) میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتا ہے.

أريد أن أتم ما بدأه زيد.
جو زید نے شروع کیا میں اسے پورا کرنا چاہتا ہوں.

يغلب على هذه المجموعات المبالغة.
ان مجموعات پر مبالغہ غالب ہے.

يغلب عليه شيء من الحب.
اس پر کچھ محبت غالب ہے.

يبدو من ملاحظة هذه الكتابات أنه يميل إلى الخير.
ان تحریروں کو دیکھنے سے لگتا ہے کہ وہ خیر کی طرف مائل ہے.

أريد أن أراك من قريب.
میں آپ کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں.

صدرت له مجموعات أخرى.
ان کے چند دوسرے مجموعے شائع ہوئے.


بلغ زيد في كل ذلك مرتبة رفيعة.
زید نے اس میں ایک بلند مرتبہ حاصل کر لیا.

يكفي أنني طالب.
میرا طالب علم ہونا کافی ہے.

له الفضل الأكبر في تكوين شخصيتي.
میری شخصیت کو بنانے میں ان کا سب سے بڑا فضل ہے
.

كان لجهوده أعمق الأثر في تكوين شخصيتي.
میری شخصیت کو بنانے میں ان کی کوششوں کا سب سے گہرا اثر تھا.

الذي لا شك فيه أنك مجتهد جداً.
بلاشبہ تم بہت محنتی ہو.





تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة