تعبيرات مقدمة تاريخ الأدب العربي حنا الفاخوري
لقد تعددت كتب التاريخ.
تاریخ کی متعدد کتابیں ہو گئی ہیں.
اتسع نطاقه اتساعاً كبيراً.
اس کا دائرہ بڑا وسیع ہو گیا.
هذا العلم بحر لا آخر له.
یہ علم ایک ایسا سمندر ہے جس کی کوئی انتہا نہیں ہے.
قلما فاتته صلاة.
بہت کم اس کی کوئی نماز چھوٹی ہے.
يرجع هذا المقال إلى موضوعنا.
اس مضمون کا تعلق ہمارے موضوع سے ہے.
هذا كتاب من شأنه أن يغذي عقل الطالب.
یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا کام طالب علم کی عقل کو بڑھانا ہے.
یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا کام طالب علم کی عقل کو بڑھانا ہے.
لا أريد أن تقف في وجهك عقبة.
میں نہیں چاہتا کہ آپ کے سامنے کوئی رکاوٹ کھڑی ہو.
سأقرأ هذا الكتاب أياً كان موضوعه.
میں یہ کتاب پڑھوں گا (خواہ) اس کا موضوع کچھ بھی ہو.
ذلك لنفس الغاية.
یہ اسی مقصد کے لیے ہے.
لي الأمل الوطيد أن الذين ساعدوني، سيواصلون المساعدة.
مجھے قوی امید ہے کہ جن لوگوں نے میری مدد کی ہے، وہ مدد جاری رکھیں گے.
مجھے قوی امید ہے کہ جن لوگوں نے میری مدد کی ہے، وہ مدد جاری رکھیں گے.
لك الشكر في كل حال.
آپ کا ہر حال میں شکریہ ہے.
آپ کا ہر حال میں شکریہ ہے.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.