المشاركات

عرض المشاركات من مارس, 2021

تعبيرات الحجاج بن يوسف حنا الفاخوري

صورة
كان زيد في شرطته. زید اس کی پولیس میں تھا. أخذ الحجاج الناس بالشدة. حجاج نے لوگوں کے ساتھ سختی کا معاملہ کیا. كان الحجاج ذا شخصية قوية. حجاج ایک زبردست شخصیت کا مالک تھا. إنها تحبه إلى حد الجنون. وہ اس سے جنون کی حد تک محبت کرتی ہے. كان زيد إلى جنب ذلك صالحاً. زید اسی کے ساتھ ساتھ نیک (بھی) تھا. شهرته الأدبية قائمة خصوصاً على خطبه. اس کی ادبی شہرت خاص طور پر اس کے خطبوں پر قائم ہے. هو ينطق بكلام شديد الصراحة. وہ بہت واضح کلام کرتا ہے. قصارى القول أن... خلاصہ کلام یہ ہے کہ... مختصر یہ کہ...  تعبيرات النثر الجاهلي حنا الفاخوري تعبيرات حسان بن ثابت حنا الفاخوري

تعبيرات حسان بن ثابت حنا الفاخوري

صورة
أغدقوا عليه العطايا. انہوں نے اسے خوب عطیات سے نوازا. نتج عن ذلك...  اس کا نتیجہ یہ ہوا... ولد حسان في المدينة قبل مولد محمد (صلى الله عليه وسلم) بنحو ثماني سنين. (حضرت) حسان (بن ثابت رضی اللہ عنہ) مدینہ میں (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ولادت سے تقریباً آٹھ سال پہلے پیدا ہوئے. طارت له في البلاد العربية شهرة واسعة. عرب ممالک میں ان کی بہت شہرت ہو گئی. طابت له الحياة في ظل هذه النعم الوارف. ان نعمتوں کے وسیع سایہ میں ان کی زندگی خوشگوار ہو گئی. حل زيد محل خالد. زید خالد کا قائم مقام ہو گیا. كان النابغة في خلاف مع البلاط. نابغہ کا شاہی محل سے اختلاف تھا. تركتها مكرهاً. میں نے اسے مجبوراً چھوڑ دیا. هكذا كان زيد في تمام الأهبة للمشاركة في الامتحان. اس طرح زید امتحان میں شرکت کے لیے پوری طرح تیار تھا. لما بلغ حسان الستين من عمره دخل الإسلام. جب (حضرت) حسان (بن ثابت رضی اللہ عنہ) ساٹھ سال کے ہوئے تو اسلام میں داخل ہو گئے. وقف زيد كتبه على الطلبة. زید نے اپنی کتابوں کو طلباء کے لیے وقف کر دیا. أريد أن أرافقك إلى السوق. میں آپ کے ساتھ بازار جانا چاہتا ہوں. أما الداعي إلى ذلك فـ... جہ...

تعبيرات كعب بن زهير حنا الفاخوري

صورة
اشتدت الخصومة بيني وبينه. میرے اور اس کے درمیان جھگڑا سخت ہو گیا. قلت لك مرات كثيرة: إن... میں نے آپ سے بہت مرتبہ کہا ہے کہ... إن كعباً لم يبلغ مبلغ النابغة في ذلك. کعب اس معاملے میں نابغہ کے مقام تک نہیں پہنچے. لم يكن له يد في ذلك. اس میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں تھا. حاولت أن أكون بارعاً في اللغة العربية منذ حداثتي. میں نے اپنی نو عمری سے عربی زبان میں ماہر ہونے کی کوشش کی. تركتها مخافة أن... میں نے اسے اس ڈر سے چھوڑ دیا کہ... لا أقبل أبداً أن أرجع عن ديني. میں کبھی (اس بات کو) قبول نہیں کروں گا کہ اپنے دین سے پھروں. أنشدني قصيدتك. مجھے اپنا قصیدہ سناؤ. خلع عليه محمد صلى الله عليه وسلم بردته. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی چادر عطا کی. أحق شعر له بالالتفات هو قصيدته "بانت سعاد". ان کے سب سے زیادہ توجہ کے حقدار اشعار ان کا قصیدہ "بانت سعاد" ہے. قد طار لتلك القصيدة شهرة واسعة، وتناولها العلماء بالشرح والتفسير. اس قصیدے کو بہت شہرت حاصل ہوئی اور علماء نے اس کی شرح وتفسیر کی. إنها تتكلم معه تارة على حدة وتارة في المجالس. کبھی وہ اس سے علیحدہ گفتگو کرتی ہے او...

تعبيرات الخنساء شاعرة الرثاء حنا الفاخوري

صورة
شب زيد في بيت نفوذ وثروة. زید دولت مند اور با اثر گھرانے میں جوان ہوا. هو أجود من حاتم طي. وہ (قبیلہ) طی کے حاتم (حاتم طائی) سے زیادہ سخی ہے. اشتهروا جميعهم بالفروسية. وہ سب کے سب شہسواری میں مشہور ہوئے. عُمِّر زيد طويلاً. زید نے طویل عمر پائی. شبت نيران الحرب. جنگ کی آگ بھڑک اٹھی. اقتحم زيد نيران القتال. زید جنگ کی آگ میں کود پڑا. اعتمادي عليك قوي. تم پر میرا اعتماد زبردست ہے. مجھے تم پر زبردست اعتماد ہے. هي لا تعرف للبكاء حداً. وہ بے حد روتی ہے. هو لا يجعل للقراءة نهاية. وہ بے انتہا پڑھتا ہے. ليس زيد بمعزل عن السياسة. زید سیاست سے دور نہیں ہے. تخرج عاطفتها من القلب إلى القلب. اس کے جذبات دل سے نکلتے ہیں اور دل تک جاتے ہیں. هو يسمع قواعد النحو من غير ما ترتيب. وہ بغير کسی ترتيب کے نحو کے قواعد سناتا ہے. قلبي متقلب بين الفرح والحزن. میرا دل خوشی اور غم کے درمیان الٹتا پلٹتا رہتا ہے. میرا دل کبھی خوش رہتا ہے اور کبھی غم زدہ. هي تبعث السأم في نفسي أحياناً. وہ کبھی کبھی میرے دل میں اکتاہٹ پیدا کر دیتی ہے. يبدو أنها تحبني بعض الحب. ایسا لگتا ہے کہ اسے مجھ سے کچھ کچھ محبت ہے. الغلو في الحب...

تعبيرات الشنفرى حنا الفاخوري

صورة
قد جهل المؤرخون زمن ولادته ومحلها. مؤرخین اس کے زمانہ پیدائش اور جائے پیدائش سے نا واقف ہیں. ذهب المؤرخون في منشإه مذاهب. اس کی جائے پرورش کے سلسلے میں مؤرخین کی کئی آراء ہیں. يعيش زيد في اللصوصية. زید چوری ڈکیتی میں زندگی گزارتا ہے. أقرأ وحدي. میں تنہا پڑھتا ہوں. يريد زيد أن يبعث فيّ الرعب والاضطراب. زید میرے اندر خوف و بےچینی پیدا کرنا چاہتا ہے.  مما يروى عنه أن...  جو کچھ اس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے، اس میں سے یہ ہے کہ...  اس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ...  تحمل الشنفرى إهانة أهابت بنفسه العزيزة أن يترك أهله.  شنفری نے ایک ایسی توہین برداشت کی جس نے اس کے خوددار نفس کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر آمادہ کر دیا.  يهيم زيد على وجهه.  زید مارا مارا پھرتا ہے.  أنا مفتخر بانفرادي.  مجھے اپنی تنہائی پر فخر ہے.  يفترش زيد الأرض.  زید زمین کو بچھونا بناتا ہے. تعبيرات الشنفرى حنا الفاخوري تعبيرات المهلهل حنا الفاخوري

تعبيرات المهلهل حنا الفاخوري

صورة
كان له أخ اسمه كليب. اس کا ایک بھائی تھا جس کا نام کلیب تھا. مات زيد مأسوراً.  مات زيد في أسره.  زید قید کی حالت میں مرا.  جل ما نعرفه عن حياة المهلهل متعلق بقصة حرب البسوس. مہلہل کی زندگی کے تعلق سے جو کچھ ہم جانتے ہیں، اس کا اکثر حصہ جنگ بسوس کے واقعہ سے متعلق ہے. ملخص ذلك... اس کا خلاصہ یہ ہے کہ... دخله زهو شديد. اس کے اندر بہت اتراہٹ پیدا ہو گئی. بلغ زيد من بغيه أنه... زید اپنے ظلم میں یہاں تک پہنچ گیا کہ... إذا جلس زيد لا يمر أحد بين يديه إجلالاً له. زید جب بیٹھتا ہے تو اس کی تعظیم کی وجہ سے کوئی اس کے سامنے سے نہیں گزرتا ہے. لم تكن الغلبة لأحد منهما. ان دونوں میں سے کسی کو غلبہ (حاصل) نہیں ہوا. أصبح زيد متكبراً ولا سيما بعد أن صار عالماً. زید متکبر ہو گیا ہے، خاص طور پر عالم بننے کے بعد. يدور أكثر شعره على رثاء أخيه. اس کے اشعار کا اکثر (حصہ) اپنے بھائی کے مرثیہ کے ارد گرد گھومتا ہے. يندب زيد سوء حظه في كثير من الغلو. زید بہت غلو کے ساتھ اپنی بد قسمتی پر روتا ہے. أحبك حباً لا يعرف حداً فيتجاوز كل حد. مجھے تم سے اتنی محبت ہے جس کی کوئی حد نہیں ہے. مجھے تم سے بے حد مح...

Expressions of A New Approach To The Arabic Grammar's Preface Aurang Zeb Azmi

صورة
Though I love her, I don't like her attitude. اگرچہ مجھے اس سے محبت ہے، (لیکن) اس کا ایٹی ٹیوڈ مجھے پسند نہیں ہے.  Arabic has, for a long time, been a language of trade. عربی (زبان) طویل عرصے سے تجارت کی زبان رہی ہے. He is not learning Arabic for the purpose of earning money. وہ پیسہ کمانے کے مقصد سے عربی نہیں سیکھ رہا ہے. He is learning Arabic only for the sake of his father's happiness. وہ عربی فقط اپنے والد کی خوشی کی خاطر سیکھ رہا ہے. That's the reason that I don't like him. یہی وجہ ہے کہ میں اسے پسند نہیں کرتا. He doesn't have sound knowledge. اس کے پاس پختہ علم نہیں ہے. She commits such blunders which can not be ignored. وہ اس طرح کی غلطیاں کرتی ہے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے. For this very reason, I don't meet him. صرف اسی وجہ سے میں اس سے نہیں ملتا ہوں. I did it, hoping that you would like it. میں نے یہ امید کرتے ہوئے یہ کیا کہ آپ اسے پسند کریں گے. I want to gain sound knowledge of Arabic language. میں عربی زبان کا پختہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں. A ...

تعبيرات الجاهلية والأدب الجاهلي حنا الفاخوري

صورة
أطلق اسم "الجاهلية" على أحوال العرب قبل الإسلام. اسلام سے پہلے عربوں کے جو حالات تھے، انہیں جاہلیت کا نام دیا گیا ہے.  اسلام سے پہلے کے عربوں کے حالات کو جاہلیت کا نام دیا گیا ہے. للبيئة أثر كبير في القراءة. پڑھائی میں ماحول کا بڑا اثر ہوتا ہے. قبل الشروع في القراءة لا بد من كأس من الشاي. پڑھائی شروع کرنے سے پہلے ایک کپ چائے ضروری ہے. كيف كان وصوله إلينا. وہ ہم تک کیسے پہنچا تھا. ذهب العلماء والمؤرخون مذاهب مختلفة، في سبب إطلاق القرآن اسم "الجاهلية" على أحوال العرب قبل الإسلام. اسلام سے پہلے کے عربوں کے حالات کو قرآن نے جاہلیت کا نام کیوں دیا، اس بارے میں علماء اور مؤرخین کی مختلف آراء ہیں. مهما يكن من شأن العرب في تلك الأيام فالذي يهمنا هو... اس زمانے میں عربوں کی حالت خواہ کچھ بھی رہی ہو، ہمیں جس چیز سے سروکار ہے وہ... استيقظ زيد في الساعة السادسة صباحاً أو قبل ذلك قليلاً. زید صبح چھ بجے یا اس سے تھوڑا پہلے بیدار ہوا. ما إن جاء زيد حتى ذهب خالد. جیسے ہی زید آیا خالد چلا گیا. لغته لغة قوم لم تفسد ألسنتهم. اس کی زبان ایک ایسی قوم کی زبان ہے جن کی زبانیں خراب نہیں ہو...

تعبيرات الشعر الجاهلي حنا الفاخوري

صورة
كان له إجلال عند جميع الناس.  تمام  لوگوں کے نزدیک اس کا ایک احترام تھا. تمام لوگ اس کا احترام کرتے تھے. كان زيد - على قول خالد - صالحاً. خالد کے قول کے مطابق زید نیک تھا. هي تطلب الرأي عندي في القراءة. وہ پڑھائی میں میری رائے طلب کرتی ہے. بكلمته وحدها يقرأ زيد. صرف اسی کے کہنے پر زید پڑھتا ہے. كان الشاعر إذ ذاك فوق الخطيب.  اس زمانے میں شاعر خطیب سے بڑھ کر تھا. كلمته فوق كل كلمة. اس کی بات ہر بات سے بڑھ کر ہے. ألازمه ملازمة التلميذ لمعلمه. میں ان کے ساتھ اس طرح وابستہ رہتا ہوں جس طرح طالب علم اپنے استاد کے ساتھ. قضى كبار الشعراء عهد تثقفهم بملازمة الشعراء. بڑے شعراء نے اپنی تعلیم وتربیت کا زمانہ شعراء کی وابستگی (صحبت) میں گزارا ہے. أبصر ما حواليك. اپنے ارد گرد کی چیزوں کو دیکھو. لم يكن الوصف غاية في ذاته. وصف مقصود بالذات نہیں تھا. أطلق زيد لسانه بالثناء عليهم. زید نے اپنی زبان سے ان کی تعریف کی. ذلك لأجل معروف أسدوه أو إحسان أتوا به. یہ اس بھلائی کی وجہ سے ہے جو انہوں نے کی یا اس نیک عمل کی وجہ سے ہے جو انہوں نے انجام دیا. كان المدح من الأبواب المستقلة. مدح مستقل ...

English words and phrases with Urdu translation (Lesson:22)

صورة
They are on good terms with each other.  ان کا ایک دوسرے کے ساتھ اچھا تعلق ہے. They stood facing each other.  وہ ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے. For a time, we corresponded but after a year or two we lost track of each other. ایک وقت تک ہم نے خط وکتابت کی لیکن ایک یا دو سال کے بعد ہمارا رابطہ ختم ہو گیا. What is boring to one, is entertaining to another. جو ایک کے لیے بیزار کن ہے، (وہ) دوسرے کے لیے دلچسپ ہے. I want to drift from one job to another.  میں ایک جاب کو چھوڑ کر دوسری پکڑنا چاہتا ہوں. Try to complete it at the earliest.  اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرو. This is the only way for me to earn money.  میرے لیے پیسہ کمانے کا یہ واحد راستہ ہے. Oh! You should have told me earlier. ارے! آپ کو مجھے پہلے بتانا چاہیے تھا. You earn a bad name for all the students.  تم تمام طلباء کا نام خراب کرتے ہو. I have to get up early in the morning. مجھے صبح جلدی اٹھنا پڑتا ہے. It sounded so sweet to my ears. وہ میرے کانوں کو بہت سریلا لگا. I did warn you earlier als...

English words and phrases with Urdu translation (Lesson:21)

صورة
He proved me wrong. اس نے مجھے غلط ثابت کر دیا. You will be in loss. آپ خسارہ میں رہیں گے. All, I can say to you is... میں آپ سے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ... What do you mean by that?  آپ کا اس سے کیا مطلب ہے؟  کیا مطلب؟ What are you dreaming about? کیا خواب دیکھ رہے ہو؟ I'm dreaming about a bright future. میں ایک روشن مستقبل کا خواب دیکھ رہا ہوں. Some dreams may be good and some, not. کچھ خواب اچھے ہو سکتے ہیں، کچھ نہیں. They do not drink water.  وہ پانی نہیں پیتے ہیں. They do not even drink water وہ پانی بھی نہیں پیتے ہیں. I'm drinking the water brought by you. میں تمہارا لایا ہوا پانی پی رہا ہوں. Give me some water to drink. مجھے پینے کے لیے تھوڑا پانی دے دو. Don't drive too fast. (حد سے) زیادہ تیز مت چلاؤ. Hold the mobile phone with one hand and drive your motorbike with the other hand.  ایک ہاتھ سے موبائل فون پکڑو اور دوسرے ہاتھ سے اپنی موٹر سائیکل چلاؤ. The doctor advised me to take medicine in time. ڈاکٹر نے مجھے وقت پر دوا کھانے کی صلاح دی ہے. They achieved fr...