تعبيرات كعب بن زهير حنا الفاخوري


اشتدت الخصومة بيني وبينه.
میرے اور اس کے درمیان جھگڑا سخت ہو گیا.

قلت لك مرات كثيرة: إن...
میں نے آپ سے بہت مرتبہ کہا ہے کہ...

إن كعباً لم يبلغ مبلغ النابغة في ذلك.
کعب اس معاملے میں نابغہ کے مقام تک نہیں پہنچے.

لم يكن له يد في ذلك.
اس میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں تھا.

حاولت أن أكون بارعاً في اللغة العربية منذ حداثتي.
میں نے اپنی نو عمری سے عربی زبان میں ماہر ہونے کی کوشش کی.

تركتها مخافة أن...
میں نے اسے اس ڈر سے چھوڑ دیا کہ...

لا أقبل أبداً أن أرجع عن ديني.
میں کبھی (اس بات کو) قبول نہیں کروں گا کہ اپنے دین سے پھروں.

أنشدني قصيدتك.
مجھے اپنا قصیدہ سناؤ.


خلع عليه محمد صلى الله عليه وسلم بردته.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی چادر عطا کی.

أحق شعر له بالالتفات هو قصيدته "بانت سعاد".
ان کے سب سے زیادہ توجہ کے حقدار اشعار ان کا قصیدہ "بانت سعاد" ہے.

قد طار لتلك القصيدة شهرة واسعة، وتناولها العلماء بالشرح والتفسير.
اس قصیدے کو بہت شہرت حاصل ہوئی اور علماء نے اس کی شرح وتفسیر کی.

إنها تتكلم معه تارة على حدة وتارة في المجالس.
کبھی وہ اس سے علیحدہ گفتگو کرتی ہے اور کبھی مجلسوں میں.

إنه لا يعترف بما لهذا الكتاب من قيمة.
وہ، اس کتاب کی جو قدر وقیمت ہے، اس کا اعتراف نہیں کرتا ہے.

كل ذلك وسيلة أستعين بها للقراءة.
یہ سب ایک وسیلہ ہے جس سے میں پڑھائی میں مدد لیتا ہوں.

تتجلى براعتك الآن.
اب تمہاری مہارت ظاہر ہو رہی ہے.

نشأت على حبها.
میں اس کی محبت میں پروان چڑھا.


وعى كعب كثيراً من أوصاف أبيه وأساتذته.
کعب نے اپنے والد اور اساتذہ کی بہت سی خوبیوں کو جمع کر لیا.

أما القراءة فقد ذهب فيها زيد مذهب خالد في بذل جهود، إلا أنه لم يبلغ مبلغ خالد في كسب البراعة.
جہاں تک پڑھائی کی بات ہے تو اس میں زید نے کوشش کرنے میں خالد کا طریقہ اختیار کیا مگر مہارت حاصل کرنے میں وہ زید کے مقام تک نہیں پہنچا.

من ذلك يتضح لنا أن...
اس سے ہمارے سامنے واضح ہو جاتا ہے کہ...

نشأ كعب تحت رعاية والده.
کعب اپنے والد کی سرپرستی میں پروان چڑھے.

قد اعتاد زيد أن يكذب.
زید جھوٹ بولنے کا عادی ہو گیا ہے.

إنه دائماً يتبسط في الموضوع.
وہ ہمیشہ موضوع کو شرح و بسط سے بیان کرتا ہے.

قد فاق كعب بذلك من سبقه حتى أباه.
اس چیز میں کعب اپنے اگلے (لوگوں)، یہاں تک کہ اپنے والد سے بھی فوقیت لے گئے.





تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة