تعبيرات الشنفرى حنا الفاخوري
قد جهل المؤرخون زمن ولادته ومحلها.
مؤرخین اس کے زمانہ پیدائش اور جائے پیدائش سے نا واقف ہیں.
ذهب المؤرخون في منشإه مذاهب.
اس کی جائے پرورش کے سلسلے میں مؤرخین کی کئی آراء ہیں.
يعيش زيد في اللصوصية.
زید چوری ڈکیتی میں زندگی گزارتا ہے.
أقرأ وحدي.
میں تنہا پڑھتا ہوں.
يريد زيد أن يبعث فيّ الرعب والاضطراب.
زید میرے اندر خوف و بےچینی پیدا کرنا چاہتا ہے.
مما يروى عنه أن...
جو کچھ اس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے، اس میں سے یہ ہے کہ...
اس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ...
تحمل الشنفرى إهانة أهابت بنفسه العزيزة أن يترك أهله.
شنفری نے ایک ایسی توہین برداشت کی جس نے اس کے خوددار نفس کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر آمادہ کر دیا.
يهيم زيد على وجهه.
زید مارا مارا پھرتا ہے.
أنا مفتخر بانفرادي.
مجھے اپنی تنہائی پر فخر ہے.
يفترش زيد الأرض.
زید زمین کو بچھونا بناتا ہے.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.