تعبيرات الحجاج بن يوسف حنا الفاخوري


كان زيد في شرطته.
زید اس کی پولیس میں تھا.

أخذ الحجاج الناس بالشدة.
حجاج نے لوگوں کے ساتھ سختی کا معاملہ کیا.

كان الحجاج ذا شخصية قوية.
حجاج ایک زبردست شخصیت کا مالک تھا.

إنها تحبه إلى حد الجنون.
وہ اس سے جنون کی حد تک محبت کرتی ہے.

كان زيد إلى جنب ذلك صالحاً.
زید اسی کے ساتھ ساتھ نیک (بھی) تھا.


شهرته الأدبية قائمة خصوصاً على خطبه.
اس کی ادبی شہرت خاص طور پر اس کے خطبوں پر قائم ہے.

هو ينطق بكلام شديد الصراحة.
وہ بہت واضح کلام کرتا ہے.

قصارى القول أن...
خلاصہ کلام یہ ہے کہ...
مختصر یہ کہ... 





تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة