English words and phrases with Urdu translation (Lesson:1)


You still think that...
تم ابھی بھی سوچتے ہو کہ...

In search of...
کی تلاش میں...

Near him
Close to him
Next to him
اس کے پاس
اس کے قریب

He is doing his best to...
وہ اپنی پوری کوشش کر رہا ہے کہ...

All, you need, is some rest.
آپ کو صرف کچھ آرام کی ضرورت ہے.

That's why...
یہی وجہ ہے کہ... 
اسی وجہ سے... 
اسی لیے...

That's why he has no friends.
اسی وجہ سے اس کا کوئی دوست نہیں ہے. 

Mobile phone comes in handy while reading.
پڑھائی کے دوران موبائل کام آتا ہے.

Hold my hand.
میرا ہاتھ پکڑو.

Just hold my hand.
بس میرا ہاتھ پکڑو.


You know so many things.
آپ کو بہت کچھ پتہ ہے.

It's nothing. 
کچھ نہیں. 

Why is it dirty? 
یہ گندہ کیوں ہے؟ 

Why is it so dirty?
یہ اتنا گندہ کیوں ہے؟

Hearing this...
On hearing this...
To hear this...
یہ سن کر...

It's necessary to go.
جانا ضروری ہے.

I'll take you to Lucknow.
میں تمہیں لکھنؤ لے چلوں گا. 

I'll take you back to Gorakhpur. 
میں تمہیں گورکھپور واپس لے چلوں گا.

What is the use of doing this?
یہ کرنے کا کیا فائدہ ہے؟

A lot of people
Lots of people
بہت سارے لوگ 

تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة

حیاتِ متنبی اور اُس کی شاعری

مساهمة توفيق الحكيم في تطوير المسرحية

أبيات بشار بن برد في الشورى والجد والمعاشرة