كلمات وتعبيرات عربية مع ترجمتها الأردية (الدرس:25)
أحبك مذ كنت طفلاً.
میں بچپن سے تم سے محبت کرتا ہوں.
عودتك تكفى.
آپ واپس آ گئے، یہی کافی ہے.
دعه يخرج ما في نفسه.
اسے اپنے دل کی بھڑاس نکال لینے دو.
لا أستطيع الجلوس بدون العمل.
میں فالتو نہیں بیٹھ سکتا.
لن يحصل أي شيء لك.
تمہیں کچھ نہیں ہوگا.
لم البكاء؟
رو کیوں رہے ہو؟
لديَّ عمل صغير.
مجھے ایک چھوٹا سا کام ہے.
قل هذا الكلام لغيري.
یہ بات کسی اور سے کہنا.
هذا صعب لكن غير مستحيل.
یہ مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں.
هذا أفضل لي.
یہ میرے لیے بہتر ہے.
لم هذا التأخير؟
اتنی تاخیر کیوں؟
لا تدَعوه يهرب.
اس کو بھاگنے مت دینا.
أنت مهم بالنسبة لي.
آپ میرے لیے اہم ہیں.
سيتطلب هذا أسبوعاً.
اس میں ایک ہفتہ لگے گا.
أنت محق.
آپ بجا فرما رہے ہیں.
هات أرني يدك.
لاؤ، اپنا ہاتھ دکھاؤ.
المسئلة ليست امتحاناً.
مسئلہ امتحان کا نہیں ہے.
هل لديك رد على هذا؟
کیا تمہارے پاس اس کا کوئی جواب ہے؟
لديه حق عليّ.
اس کا مجھ پر حق ہے.
يُهِمُّك مستقبَلُك فقط.
تم کو صرف اپنے مستقبل کی فکر ہے.
تعليقات
إرسال تعليق
Please do not enter any spam links in the comment box.